لالچی باپ بیٹا اور ٹھگ باز کی دنیا 😂 | Funny Video | Baap Beta Comedy | My Lovely Village Vlog
My Lovely Village Vlog
0:00 / 0:00
لالچی باپ بیٹا اور ٹھگ باز کی دنیا 😂 | Funny Video | Baap Beta Comedy | My Lovely Village Vlog
84 просмотра · 2 недели назад
My Lovely Village Vlog
10 подписчиков
84 просмотра · 2 недели назад
My Lovely Village Vlog میں خوش آمدید ❤️
لالچی باپ بیٹا اور ایک چالاک ٹھگ کی یہ مزاحیہ کہانی آخر تک ضرور دیکھیں 😂
ایک ٹھگ موبائل اور اکاؤنٹ میں 30 ہزار روپے کا لالچ دے کر باپ بیٹے کو اپنے جال میں پھنسا دیتا ہے۔ باپ بیٹا لالچ میں آ کر 10 ہزار روپے دے دیتے ہیں، لیکن آخر میں اکاؤنٹ چیک کرنے پر ایسا نتیجہ سامنے آتا ہے کہ دونوں حیران رہ جاتے ہیں! 😂
یہ ایک Funny Comedy Video ہے، جس کا مقصد صرف تفریح ہے۔
ویڈیو پسند آئے تو Like 👍 Comment 💬 Share اور Subscribe 🔔 ضرور کریں۔
My Lovely Village Vlog | لالچی باپ بیٹا | ٹھگ باز کی دنیا | Funny Video | Pakistani Comedy | Desi Comedy | Baap Beta Comedy