Paani (Water) Ki Sufiyaana Haqeeqat | Mehfil e Sufiyaana | Dec27, 2025
Hakeem Qari Mufti Muhammad Yousuf Qadri Rizvi
0:00 / 0:00
Paani (Water) Ki Sufiyaana Haqeeqat | Mehfil e Sufiyaana | Dec27, 2025
418 просмотров · 5 мес. назад
Hakeem Qari Mufti Muhammad Yousuf Qadri Rizvi
3,07 тыс. подписчиков
418 просмотров · 5 мес. назад
Chapters:
00:00:00 شخصیت پرستی کی نفی
00:00:44 بارگاہِ رسالتﷺ میں حاضری کی تمنا اور ہماری حیثیت
00:02:18 بے وضو حالت میں نبیﷺ سے ملنے سے گریز (صحابی کا واقعہ)
00:03:53 ہماری ظاہری و باطنی طہارت کا حال
00:04:18 بارگاہِ رسالتﷺ میں حاضری کی تمنا اور ہماری حیثیت
00:04:42 براق کا واقعہ عاجزی اور خستگی کا مقام
00:06:06 اپنی اوقات دیکھ کر بات کرو (بزرگوں کا مؤقف)
00:06:31 عددی وظائف اور دم کا بیان
00:06:31 آغازِ محفل
00:06:31 پانی کیا چیز ہے؟ (پانی کی صوفیانہ حقیقت)
00:07:01 پانی مظہرِ حیات
00:09:12 پانی کی کیمیائی ترکیب: ہائیڈروجن اور آکسیجن
00:10:29 دو آگ سے بنا پانی آگ بجھاتا ہے (عجیب قدرت)
00:13:01 کیا پانی جل سکتا ہے؟
00:13:31 قیامت کے دن سمندروں میں آگ
00:14:55 سمندر کی برف اوپر جمتی ہے نیچے نہیں (حکمتِ الٰہی)
00:15:54 زمین کی مقناطیسی قوت اور کور کی حرارت
00:16:52 سمندر کے نیچے آگ اور اس کے نیچے میٹھا پانی
00:17:55 پانی کی صوفیانہ حقیقت
00:18:32 پانی میں ڈوبنا اور مرنے کے بعد تیرنا (سائنسی وجہ)
00:19:40 کیا آواز کے ارتعاش سے پانی میں آگ لگ سکتی ہے؟
00:21:49 پانی انسانی جسم کی ضرورت - کتنے دن بغیر پانی؟
00:24:34 کھانے سے بیمار اور نہ کھانے سے صحت مند کیوں؟
00:25:56 روزہ کھولنے کے بعد سستی کیوں آتی ہے؟
00:26:43 معدہ اور حرارتِ غریزی کا بیان
00:28:04 بچوں کی حرارتِ غریزی اور تیز ہاضمہ
00:28:51 رطوبتِ غریزی کیا ہے؟
00:29:25 کھانا حیات کا نہیں بلکہ موت کا سبب ہے
00:31:03 نبیﷺ کا صومِ وصال اور صحابہ کی کوشش
00:32:05 مجاری (رگوں/نالیوں) کا بند ہونا بیماری ہے
00:32:52 قبض، ہارٹ اٹیک اور فالج کی وجوہات
00:34:13 کھانا مخلوق ہونے کی دلیل ہے
00:35:51 صوفیاء ایک عرصے تک بھوکے پیاسے کیسے رہتے تھے؟
00:36:24 ذکر سے حرارت اور کیلوریز کا حصول
00:36:28 ذکر میں تکرار، تکرار میں حرارت، حرارت میں توانائی
00:39:09 جسم اور روح کا ایگریمنٹ ختم ہونا موت ہے
00:39:31 حرارتِ غریزی بچانے والا مرتے دم تک صحت مند
00:40:11 عالمِ بالا میں موجود ہستیوں (عیسیٰ و ادریس علیہما السلام) کی زندگی
00:41:39 عالمِ اسباب کے قوانین کی پاسداری
00:42:46 حبسِ دم: صوفیاء کی سانس روکنے کی مشق
00:43:07 سانس روکنے سے توجہ کا ارتکاز اور انگزائٹی کا علاج
00:44:11 پانی میں بیٹھ کر اوراد (حزب البحر)
00:46:05 امام ابوالحسن شاذلی رحمہ اللہ اور حزب البحر کا پس منظر
00:46:47 آیتِ کریمہ اور پانی کی تاثیر
00:47:13 یونس علیہ السلام اور مچھلی کے پیٹ کی تین تاریکیاں
00:47:57 پانی میں کھڑے ہو کر سورۃ مزمل پڑھنا
00:48:27 حضرت داؤد علیہ السلام کے ذکر میں پہاڑ اور پرندے شامل
00:48:50 مخلوق کے ذکر سے پیدا ہونے والا نور
00:50:07 قبرستان اور مزارات پر ذکر کا فائدہ
00:51:30 انسان خلیفۃ اللہ ہے، اس کا ذکر سب پر بھاری
00:52:04 سورۃ یٰسین شریف اور ارواح کی توجہ
00:52:49 مزار سے فیض لینے کا طریقہ (مجذوب کا مشورہ)
00:54:44 ایک بار "سبحان اللہ" کہنے کی قیمت
00:55:03 ایمان بالغیب کے کرشمے
00:55:20 ثواب دارالعمل (دنیا) میں ہے، مرنے کے بعد نہیں
00:55:47 موت اور باطنی آنکھ کا کھلنا
00:58:14 طولِ امل اور منصوبہ بندی والی زندگی میں فرق
00:58:53 فیوچر پلاننگ کس چیز کی؟
01:00:13 دینی و دنیاوی ترقی کا معیار (حدیث مبارکہ کی ضیائیں)
01:02:36 طولِ امل: باطنی دیمک (کل کروں گا)
01:03:20 تینوں زندگیوں کی پلاننگ: دنیا، قبر، آخرت
01:04:08 گناہوں کے کیڑے مارنے کا اسپرے توبہ ہے
01:04:30 نیت کا بیج اور ندامت کا پانی
01:04:58 ریاکار کا انجام: اعمال ریت کے ذروں کی طرح
01:06:52 دوسری زندگی (قبر) انتظار گاہ
01:07:49 بغیر ویزا (ایمان/عمل) کے انٹری پر جیل (عذاب)
01:08:39 تیسری زندگی (قیامت) کی پلاننگ اسی دنیا میں
01:09:06 رزق کا ذمہ اللہ نے لیا ہے
01:10:42 ابدی زندگی اسی دنیا کے اعمال کا نتیجہ ہے
01:11:05 دنیا آخرت کی کھیتی ہے
01:12:39 جنت یہاں چاہیے یا وہاں؟ فیصلہ آپ کا
01:13:30 کافروں کی دنیاوی ترقی سے شیطان کا دھوکہ
01:14:25 قوموں کا عروج و زوال اللہ کے فیصلے ہیں
01:15:27 ہر عروج کے بعد زوال، ہر زوال کے بعد عروج
01:16:26 اجتماعی معاملات بندے کے بس میں نہیں
01:16:33 اللہ کا مُلک دینا اور چھیننا
01:17:59 قوموں کا عروج و زوال: مجوسی، رومی، چینی، منگول، ترک
01:19:59 دوبارہ مسلمانوں کو ملکی عروج اللہ کی مرضی سے آئے گا
01:20:09 اجتماعی سوچ بمقابلہ انفرادی اصلاح
01:20:35 دلوں کا جوڑنا اللہ کا کام
01:21:42 انفرادی زندگی اور اپنی اصلاح پر توجہ
01:24:48 خود نماز نہ پڑھنا اور بچوں کو ڈانٹنا
01:25:37 فیوچر پلاننگ کیا ہو؟
01:26:49 جس کی فکر آخرت ہو اس کا دل غنی
01:27:18 جس کی فکر دنیا ہو اس کا رزق منتشر
01:28:43 آخرت والوں کے پاس دنیا ناک رگڑتی ہوئی آتی ہے
01:30:40 ہماری پریشانیوں میں ہماری سوچ کے محور کا اثر
01:32:23 دل کی غنا عرب پتیوں کو بھی حاصل نہیں
01:33:20 دنیا استعمال کیلئے ہے پاگل ہونے کیلئے نہیں
01:34:41 ذکر و وظائف کی فکر والوں کے پاس دنیا خود آتی ہے (ذاکرین کیلئے انوکھا فائدہ)
01:37:30 رزق کا سمٹنا اور بگڑنا ہماری سوچ پر ہے (نکتہ خاص)
01:38:03 حاصل شدہ دنیا کو اللہ کی راہ میں خرچ کرو
01:40:08 پیسہ پیسے کو کھینچتا ہے تو دنیا سے آخرت کھینچو (نکتہ خاص)
01:42:16 عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ خیرات کے باوجود غنی
01:44:40 عشرہ مبشرہ اور عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ کا اخروی حساب
01:45:49 اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے کوئی غریب نہیں ہوا!!
01:46:47 دنیا کی محبت کا علاج سخاوت
01:47:59 کنجوسی بمقابلہ سخاوت (جنت کی شاخیں)
01:49:15 صفتِ غنا - دل کا امیر ہونا
01:51:52 سنت کے مطابق زندگی ہی اصل حضوری ہے
01:53:36 اختتام
#MehfileSufiyaana #MuhammadYousufQadri