Перейти к содержимому

لادی گینگ کے رکن رمضان عرف رمضی بلچھانی کھوسہ کی خودی چکرانی اور لادی گینگ کے بارے میں ماں کا بیان

Hamza Ali Tv

0:00 / 0:00

لادی گینگ کے رکن رمضان عرف رمضی بلچھانی کھوسہ کی خودی چکرانی اور لادی گینگ کے بارے میں ماں کا بیان

12 741 просмотр · 5 лет назад
Hamza Ali Tv
2,11 тыс. подписчиков
12 741 просмотр · 5 лет назад
لادی گینگ کے رکن رمضان عرف رمضی بلچھانی کھوسہ کی والدہ نے پولیس کو بتایا کہ میں نے اپنے بیٹے کو متعدد دفعہ کہا خودی چکرانی اور لادی گینگ میں شامل نہ ہو میرا بیٹا نے ۔مجھے بھی قتل کرنے کی کوشش کی کہا کہ میری مرضی جہاں جاؤں میرے بیٹے کو بھی جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزا دی جائے یہ لادی گینگ والے حیوان سے بھی بد تر ہیں ماں جیسی عظیم ہستی جس کے قدموں تلے جنت ہے وہ بھی بیزار ہے اسے بھی قتل کرنے کی کوشش کی ڈکیتیاں کر کے لوگوں کو قتل کرنیوالے کی ماں مانگ مانگ کر گزارہ کر رہی ہے عبرت کا مقام ہے