قارون کی دولت، تکبر اور ہلاکت | قرآن کا بڑا سبق !
dastaan-e-islam
0:00 / 0:00
قارون کی دولت، تکبر اور ہلاکت | قرآن کا بڑا سبق !
38 просмотров · 2 недели назад
dastaan-e-islam
48 подписчиков
38 просмотров · 2 недели назад
کارون کے خزانے بے شمار تھے، مگر انجام عبرت ناک!
کارون کو اپنی دولت اور خزانوں پر بڑا ناز تھا۔ اسے لگتا تھا کہ اس کی دولت ہی اس کی طاقت ہے، مگر جب اللہ کا فیصلہ آیا تو وہی خزانے اسے نہ بچا سکے۔ اللہ تعالیٰ نے اسے اس کے گھر سمیت زمین میں دھنسا دیا۔
یہ واقعہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ دولت پر غرور نہیں، بلکہ اللہ کا شکر اور عاجزی اختیار کرنی چاہیے۔ کیونکہ دنیا کی ہر نعمت عارضی ہے، اور اصل کامیابی آخرت کی کامیابی ہے۔