بیان جمعتہ المبارک | حضور ﷺ کے اعلیٰ اخلاق | مفتی سعید شاہد حفظہ اللہ
Mufti Saeed Bayanat
0:00 / 0:00
بیان جمعتہ المبارک | حضور ﷺ کے اعلیٰ اخلاق | مفتی سعید شاہد حفظہ اللہ
142 просмотра · 3 нед. назад
Mufti Saeed Bayanat
706 подписчиков
142 просмотра · 3 нед. назад
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اعلیٰ اخلاق ہمارے لیے بہترین نمونہ ہیں۔ آپ ﷺ کی بعثت کے مقاصد میں انسان کے اخلاق کو سنوارنا اور اعلیٰ مقام تک پہنچانا بھی شامل ہے۔ نبی کریم ﷺ نے اچھے اخلاق کی بڑی فضیلت بیان فرمائی اور بتایا کہ قیامت کے دن اعمال کے میزان میں حسنِ اخلاق بہت وزنی ہوگا۔
اس جمعۃ المبارک کے بیان میں مفتی سعید شاہد صاحب حسنِ اخلاق کی اہمیت، فضیلت اور ہماری عملی زندگی میں اس کی ضرورت پر روشنی ڈال رہے ہیں۔
📅 18 ستمبر 2026ء
🌙 5 ربیع الثانی 1448ھ
🎙️ مفتی سعید شاہد صاحب
Keywords
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اعلی اخلاق، حسن اخلاق، اخلاق کی فضیلت، اخلاق کی اہمیت، نبی کریم ﷺ کے اخلاق، سیرت النبی ﷺ، اچھے اخلاق، حسن اخلاق کی فضیلت، قیامت کے دن حسن اخلاق، جمعۃ المبارک بیان، جمعہ بیان، مفتی سعید شاہد، Mufti Saeed Shahid, Husn e Akhlaq, Islamic Bayan, Jummah Bayan, Seerat un Nabi
Hashtags
#مفتی_سعید_شاہد
#حسن_اخلاق
#اعلی_اخلاق
#اخلاق_کی_فضیلت
#سیرت_النبی
#نبی_کریمﷺ
#جمعۃ_المبارک
#جمعہ_بیان
#اسلامی_بیان
#MuftiSaeedShahid
#HusnEAkhlaq
#JummahBayan
#IslamicBayan
#SeeratUnNabi