Перейти к содержимому

Kadhi Pakora Recipe 😍 | Authentic Pakistani Desi Kari | Easy & Delicious Recipe

Easy peasy Corner 🍳

0:00 / 0:00

Kadhi Pakora Recipe 😍 | Authentic Pakistani Desi Kari | Easy & Delicious Recipe

1 просмотр · 21 час назад
Easy peasy Corner 🍳
28 подписчиков
1 просмотр · 21 час назад
In this video I'll show the easy recipe of Kari pakora. 🍲 کڑھی پکوڑا بنانے کے لیے مکمل اجزاء کڑھی کے لیے اجزاء: لہسن: 2 جوے پیاز: 1 عدد نمک: حسبِ ذائقہ لال مرچ پاؤڈر: 2 کھانے کے چمچ ہلدی پاؤڈر: 1 کھانے کا چمچ خشک دھنیا: 1 کھانے کا چمچ بھنا ہوا زیرہ: 1 کھانے کا چمچ بھنا ہوا خشک دھنیا: 1 کھانے کا چمچ بیسن: 2 کپ دہی: 1 کلو پانی: حسبِ ضرورت تیل: حسبِ ضرورت لیموں کا رس: حسبِ ضرورت پکوڑوں کے لیے اجزاء: آلو: 2 عدد پیاز: 1 عدد پالک: تھوڑی سی نمک: حسبِ ذائقہ لال مرچ پاؤڈر: حسبِ ذائقہ ہلدی پاؤڈر: تھوڑی سی زیرہ: حسبِ ضرورت خشک دھنیا: حسبِ ضرورت میٹھا سوڈا: ایک چٹکی بیسن: 1 کپ لیموں: 1 عدد تیل: فرائی کرنے کے لیے تڑکے کے لیے اجزاء: تیل: حسبِ ضرورت خشک دھنیا: حسبِ ضرورت زیرہ: حسبِ ضرورت لال مرچ پاؤڈر: تھوڑی سی ثابت لال مرچ: حسبِ ضرورت ❤️ Easy Peasy Corner مزے دار، گھر کے بنے ہوئے کڑھی پکوڑے — آسان طریقے سے! ریسپی پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور کمنٹس میں اپنی رائے ضرور بتائیں۔ #KadhiPakora #KariPakora #PakistaniFood #DesiFood #PakistaniRecipes #EasyCooking