Перейти к содержимому

VOA URDU| View 360 | FEB 17 , 2025 | US Secretary of State's visit to the Middle East

VOA URDU

0:00 / 0:00

VOA URDU| View 360 | FEB 17 , 2025 | US Secretary of State's visit to the Middle East

11 197 просмотров · 1 г. назад
VOA URDU
663 тыс. подписчиков
11 197 просмотров · 1 г. назад
امریکی وزیر خارجہ کا مشرق وسطی کا دورہ۔۔ غزہ منصوبے کے علاوہ ، امریکہ، سعودی عرب اور خطے کی دیگر طاقتوں سے کن معاملات پر تعاون چاہتا ہے ؟ ۔۔۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن انڈیکس پر پاکستان کی رینکنگ مذید کم کیوں ہوگئی؟ اور ویو تھری سکسٹی میں شامل کریں گے کچھ عالمی خبریں ۔ -------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے   • Headlines with Khalid Hameed   دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360 https://www.youtube.com/playlist?list... ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / وائس   آف امریکہ کا فیس بک:   / وائس   آف امریکہ کا ایکس اکاؤنٹ : https://www.x.com/VOAurdu