اگلے سیزن کی کپاس کے لیے بیج کے انتخاب کا یہی وقت ہے؛ جانیے اچھا بیج کہاں اور کیسے ملے گا؟ #cotton
Punjabi Kisan
0:00 / 0:00
اگلے سیزن کی کپاس کے لیے بیج کے انتخاب کا یہی وقت ہے؛ جانیے اچھا بیج کہاں اور کیسے ملے گا؟ #cotton
121 просмотр · 3 дня назад
Punjabi Kisan
331 подписчик
121 просмотр · 3 дня назад
اگلے سیزن کی کپاس کے لیے بیج کے انتخاب کا یہی وقت ہے؛ جانیے اچھا بیج کہاں اور کیسے ملے گا؟
اگلے سیزن کی کپاس کے لیے بیج کے انتخاب کا یہی بہترین وقت ہے! فصل کی شاندار پیداوار اور اچھے منافع کی بنیاد ہمیشہ معیاری اور منظور شدہ بیج کے انتخاب پر ہوتی ہے۔
اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ:
کپاس کے اچھے اور معیاری کی سلیکشن کیسے کرنی؟
کسان بھائیوں کو بیج کا انتخاب کرتےوقت کن باتوں کا خاص خیال رکھنا چاہیے؟
سرٹیفائیڈ اور معیاری بیج کہاں اور کیسے باآسانی حاصل کیا جا سکتا ہے؟
ویڈیو کو آخر تک دیکھیں تاکہ آپ اگلے سیزن کے لیے بہترین فیصلے کر سکیں اور بہتر پیداوار حاصل کر سکیں۔
چینل کو سبسکرائب کریں اور مزید زرعی رہنمائی کے لیے بیل آئیکن ضرور دبائیں!
#CottonFarming #KisanVision #PanjabiKisan #کپاس_کی_کاشت #زرعی_مشورے #کسان_لائف #agriculture #farming #AgriculturePakistan #SeedSelection #کاشتکاری #فصل_کپاس