Перейти к содержимому

Facebook YouTube Scam 😢 | Subscribers & Watch Time Fraud | My Real Story

Ghar ki Ronaq

0:00 / 0:00

Facebook YouTube Scam 😢 | Subscribers & Watch Time Fraud | My Real Story

25 просмотров · 2 дн. назад
Ghar ki Ronaq
53 подписчика
25 просмотров · 2 дн. назад
اس ویڈیو میں میں آپ کے ساتھ اپنا ایک حقیقی تجربہ شیئر کر رہی ہوں۔ فیس بک پر ایک شخص نے یوٹیوب کے سبسکرائبرز اور واچ ٹائم بڑھانے کا وعدہ کیا، لیکن میرے ساتھ فراڈ ہوگیا۔ 😔 اس ویڈیو کا مقصد آپ کو خبردار کرنا ہے کہ ایسے لوگوں کے جھانسے میں نہ آئیں اور اپنے یوٹیوب چینل کو محنت اور ایمانداری سے آگے بڑھائیں۔ اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا کوئی تجربہ ہوا ہے تو کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ میری ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور Ghar Ki Ronaq چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ ❤️ #YouTubeScam #FacebookFraud #WatchTimeScam #SubscribersScam #GharKiRonaq