Перейти к содержимому

22 December 2016 Sadqa Ki Taqat Hakeem Tariq

Ubqari Trust

0:00 / 0:00

22 December 2016 Sadqa Ki Taqat Hakeem Tariq

16 111 просмотров · 9 лет назад
Ubqari Trust
418 тыс. подписчиков
16 111 просмотров · 9 лет назад
شیخ الوظائف حکیم محمد طارق محمود چغتائی مجذوبی دامت برکاتہم کا درس22 دسمبر 2016 صدقے کی طاقت ایک وہ انسان ہے جو میں آپ ہیں یہ آدمی ہے اورایک وہ وجود ہے جو ہمارے اندر ہے وہ انسان ہے۔ باہرآدمی ہے اندرانسان ہے کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے باہربھی انسان ہوتاہے اندربھی انسان ہوتا ہے اورکچھ ایسے ہوتے ہیں جن کے باہرآدمی ہوتاہے اندرانسان ہوتاہے بڑی باریک چیز ہے۔ باہرآدمی ہے ،ایمان والا اورجوایمان والانہیں ایک ہی طرح کے ہیں۔ سارے آدمی ہیں آپ جوایمان والا ہے اورجوایمان والا نہیں ہے اکٹھا بیٹھا دومحسوس نہیں ہوگالیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جوآدمی نہیں ہوتے انسان ہوتے ہیں ، ظاہرمیں بھی باطن میں بھی۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جوظاہرمیں آدمی ہوتے ہیں لیکن اندرسے انسان ہوتے ہیں۔ ان کی بظاہرزندگی ایسی نہیں ہوتی کوئی انہیں انسان کہے لیکن جب واسطہ پڑتاہے توپھرپتہ چلتاہے۔ پھرپتہ چلتاہے باہرسے آدمی ہے اندرسے انسان ہے ۔ کچھ ایسے ہوتے ہیں جوباہرکے بھی انسان ہوتے ہیں اندرکے بھی انسان ہوتے ہیں ان کاظاہراورباطن کاروپ اس میں انسان ہوتے ہیں۔ اورکچھ ایسے ہوتے ہیں جو باہرسے بھی آدمی ہیں اوراندرسے بھی آدمی ہیں ۔