Перейти к содержимому

کرایہ دار کی زندگی کی اذیت 💔 آج میں بہت روئی | اللہ کے ہوتے ہوئے لوگ مجھ پر بادشاہت کرنا چاہتے ہیں

Faryal shah

0:00 / 0:00

کرایہ دار کی زندگی کی اذیت 💔 آج میں بہت روئی | اللہ کے ہوتے ہوئے لوگ مجھ پر بادشاہت کرنا چاہتے ہیں

303 просмотра · 13 дн. назад
Faryal shah
255 подписчиков
303 просмотра · 13 дн. назад
کرایہ دار کی زندگی کی اذیت شاید وہی سمجھ سکتا ہے جو اپنا گھر نہ ہونے کی پریشانی سے گزرا ہو۔ آج میں بہت روئی اور اپنے دل کی وہ باتیں آپ سب کے ساتھ شیئر کیں جو کافی عرصے سے دل میں تھیں۔ 💔 اللہ کے ہوتے ہوئے بھی جب انسانوں کی طرف سے دباؤ اور مشکلات کا سامنا ہو تو انسان اندر سے بہت تھک جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں میری زندگی کا ایک حقیقی اور جذباتی تجربہ آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ اگر آپ بھی کرائے کے گھر میں رہتے ہیں تو اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ ❤️ #کرایہ_دار #کرائے_کے_گھر #KirayadarKiZindagi #EmotionalVlog #PakistaniVlog #UrduVlog #LifeProblems