ADHD can have negative impact on one's personality - BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
ADHD can have negative impact on one's personality - BBC URDU
11 921 просмотр · 2 г. назад
BBC News اردو
3,82 млн подписчиков
11 921 просмотр · 2 г. назад
اٹینشن ڈیفیسٹ ہائپرایکٹویٹی ڈس آرڈر یا اے ڈی ایچ ڈی ایک ایسی نفسیاتی حالت ہے جو انسانوں کے رویے کو متاثر کرتی ہے۔ اس عارضے سے متاثر لوگ بے چین نظر آتے ہیں اور توجہ مرکوز کرنے میں انہیں دشواری ہوتی ہے۔ عموماً اس کی علامات بچپن میں بچوں میں اس وقت نمودار ہوتی ہیں جب ان کے حالات تبدیل ہوتے ہیں، مثال کے طور پر جب وہ سکول شروع کرتے ہیں۔
رپورٹر: آسیہ انصر
ویڈیو: نیّر عباس
#ADHD #LifeWithADHD #AdultADHD #MentalHealth #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR