آخرکار حقیقت بے نقاب ہو گئی|یقین جاں قسط 11 |Urdu Novel| Maira Haroon Novels |Urdu Romantic Novel
Urdu LoveTales
0:00 / 0:00
آخرکار حقیقت بے نقاب ہو گئی|یقین جاں قسط 11 |Urdu Novel| Maira Haroon Novels |Urdu Romantic Novel
50 просмотров · 11 дн. назад
Urdu LoveTales
134 подписчика
50 просмотров · 11 дн. назад
آخرکار وہ سچ سامنے آ ہی گیا جس نے کئی زندگیاں بدل کر رکھ دی تھیں۔ پولیس اسٹیشن میں احد کو معلوم ہوتا ہے کہ فریحہ بے قصور تھی اور اسے جان بوجھ کر پھنسایا گیا تھا۔ سوہا کی حقیقت سامنے آتے ہی پورا خاندان صدمے میں چلا جاتا ہے جبکہ ندیم صاحب یہ صدمہ برداشت نہ کر پاتے اور ان کی طبیعت بگڑ جاتی ہے۔ دوسری طرف سبینہ بیگم فریحہ کا رشتہ اپنے بیٹے کے لیے مانگ لیتی ہیں، جسے سن کر زاویان کا ردعمل سب کو حیران کر دیتا ہے۔ کیا احد فریحہ سے معافی مانگ پائے گا؟ اور کیا فریحہ کا رشتہ واقعی طے ہو جائے گا؟ جانئے اس جذباتی اور سنسنی خیز قسط میں۔