Перейти к содержимому

میلاد النبی ﷺ کی خوبصورت یادیں ❤️ | اندرون کی سیر، خوبصورت مناظر اور بچوں کی آئس کریم

vlog with meeru

0:00 / 0:00

میلاد النبی ﷺ کی خوبصورت یادیں ❤️ | اندرون کی سیر، خوبصورت مناظر اور بچوں کی آئس کریم

45 просмотров · 9 дней назад
vlog with meeru
25 подписчиков
45 просмотров · 9 дней назад
اسلا م ،علیکم! ❤️ آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر اپنے خوبصورت دن کی سیر کروائیں گے۔ اس موقع پر ہم نے اندرون کا وزٹ کیا، وہاں کی خوبصورت رونقیں اور مختلف سرگرمیاں اپنی ویڈیو میں شامل کیں۔ ویڈیو کے آخر میں واپسی پر بچوں نے مزیدار آئس کریم کھائی اور خوب انجوائے کیا۔ 🍦❤️ امید ہے آپ کو ہمارا یہ خوبصورت فیملی ویلاگ پسند آئے گا۔ ویڈیو اچھی لگے تو لائک، کمنٹ اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ ❤️ اللہ پاک ہم سب کو نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی محبت نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲