Перейти к содержимому

27 Sept26 مولانا محمد طیب صاحب تخصص مرکز انس بن مالک و مسجد ام حبیب پاکستان منٹ شالیمار ٹاؤن لاہور

Mukhtar Ahmad A MarkazAnasBinMalik MasjidUme Habib

0:00 / 0:00

27 Sept26 مولانا محمد طیب صاحب تخصص مرکز انس بن مالک و مسجد ام حبیب پاکستان منٹ شالیمار ٹاؤن لاہور

32 просмотра · 2 нед. назад
Mukhtar Ahmad A MarkazAnasBinMalik MasjidUme Habib
428 подписчиков
32 просмотра · 2 нед. назад
ایک آدمی نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ علیہ سے سوال کیا آپ نے جو بات نبی کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہو پھر اس پر عمل کیا پھر اس کو آگے لوگوں تک پہنچائی ہو یہ سن کر آپ 3 مرتبہ بہوش ہوئے پھر جواب دیا کہ روز محشر اللہ تعالیٰ 3 بندوں سے دوزخ کی آگ کو بھڑکائے گا استغفرُللہ استغفرُللہ کبیرہ ,1#وہ نمازی جو دکھلاوے کے لیے نماز ادا کرتا ہو 2# وہ آدمی جو شہید ہونے پر جتلاے گا 3# وہ انسان جو سخاوت کرے اپنا نام روشن کرنے کیلئے استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ کبیرہ