اج کیا کیا دیکھ لیا؟😍☀️ صبح سے شام ہو گئی 🌌
Akbar pet Vlog
0:00 / 0:00
اج کیا کیا دیکھ لیا؟😍☀️ صبح سے شام ہو گئی 🌌
69 просмотров · 4 дн. назад
Akbar pet Vlog
352 подписчика
69 просмотров · 4 дн. назад
آج کے ولاگ میں دیہات کی خوبصورت اور پُرسکون صبح سے شام تک کا منظر آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ 🌿🐐🐦
صبح سویرے کیمرہ لے کر نکلا تو پرندوں کو دانہ کھاتے ہوئے دکھایا، پھر کبوتروں کو دانہ چگتے دیکھا۔ اس کے بعد بکریوں کا پیٹ بھر کر آرام سے بیٹھنے کا منظر بھی دکھایا۔ شام کے وقت دوبارہ بکریوں کے پاس گیا اور انہیں اٹھ کر چلتے پھرتے دکھایا، جبکہ صبح وہ آرام سے بیٹھی ہوئی تھیں۔
ولاگ میں خوبصورت فینسی مرغیاں 🐔، پیارے طوطے 🦜 اور پرندوں کے مزید خوبصورت مناظر بھی شامل ہیں۔ ایک سادہ سا دیسی دن، جانوروں کی معصومیت اور گاؤں کے پرسکون ماحول کے ساتھ۔ ❤️
ویڈیو اچھی لگے تو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
#VillageVlog #DailyVlog #Goats #Pigeons #FancyChickens #Parrots #VillageLife #DesiVlog #AnimalVlog #گاؤں_کی_زندگی