Перейти к содержимому

Chunian Shehar Hamare Bachpan Mein Kaisa Tha? | Bachpan Ki Yaadein #chunian #memories

Rana Abdul Shakoor Khan

0:00 / 0:00

Chunian Shehar Hamare Bachpan Mein Kaisa Tha? | Bachpan Ki Yaadein #chunian #memories

175 просмотров · 1 день назад
Rana Abdul Shakoor Khan
2,07 тыс. подписчиков
175 просмотров · 1 день назад
آئیے، یادوں کے دریچوں سے اُس چونیاں شہر میں چلیں جہاں ہمارا بچپن گزرا۔ پرانی گلیاں، بچپن کا سکول، تاریخی دروازے، دربار اور گلستان ادبی سوسائٹی کی محفلیں—ہر جگہ سے ایک یاد وابستہ ہے۔ اس گفتگو میں یاد کرتے ہیں وہ زمانہ جب گلیوں میں لالٹینیں روشن کی جاتی تھیں، چوک میں گیس کے چراغ جلتے تھے اور شہر کی زندگی کا اپنا ہی رنگ تھا۔ پرانی تصاویر اور یادداشتوں کی بنیاد پر بنائے گئے بعض تمثیلی مناظر اس سفر کو آپ کے سامنے لاتے ہیں۔ چونیاں سے آپ کی بھی کوئی یاد وابستہ ہے تو کمنٹس میں ضرور بتائیے۔ رانا عبدالشکور خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، #Chunian #ChunianCity #BachpanKiYaadein #PuranaChunian #PunjabHistory #Kasur #GulistanAdabiSociety #RanaAbdulShakoorKhan #چونیاں #بچپن_کی_یادیں