بازاری کڑھائی اب گھر پر!🔥 آسان طریقہTrouser design(cutting and stitching) #trending#stitching
Yasmeen Daraz
0:00 / 0:00
بازاری کڑھائی اب گھر پر!🔥 آسان طریقہTrouser design(cutting and stitching) #trending#stitching
412 просмотров · 11 дней назад
Yasmeen Daraz
261 подписчик
412 просмотров · 11 дней назад
السلام علیکم! 🌸
آج کی اس ویڈیو میں میں آپ کے لیے لے کر آئے ہوں ایک بہت ہی شاندار اور خوبصورت ڈیزائن بنانے کا آسان طریقہ۔ اگر آپ گھر بیٹھے عام سلائی مشین کی مدد سے بازاری یا بوتیک جیسے نفاست والے ڈیزائن تیار کرنا چاہتی ہیں، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے انتہائی مددگار ثابت ہوگی! 🧵✨
اس ویڈیو میں ہم نے step by step مکمل گائیڈ کیا ہے کہ کس طرح آپ کم وقت میں صفائی کے ساتھ یہ خوبصورت پانچہ یا بازو کا ڈیزائن بنا سکتی ہیں۔ 🪡💖
👇 ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
گھر کی مشین سے بازاری ڈیزائن بنانے کا طریقہ
صفائی اور نفاست کے ساتھ سلائی کرنے کی ٹپس
صرف چند منٹوں میں تیار ہونے والا آسان ڈیزائن
اگر آپ کو ہماری یہ ویڈیو پسند آئے تو لائک 👍 اور شیئر کرنا بالکل نہ بھولیں، اور مزید خوبصورت سلائی کے ڈیزائنز اور آئیڈیاز کے لیے ہمارے چینل کو Subscribe کریں! 🔔
#PaonchaDesign
#TrouserDesign
#SewingTutorial
#TrendingVideo
#SilaiTips
#StylishTrouser
#GharKiMachine
#StitchingIdeas
#Cutting And Stitching
#Viral