Перейти к содержимому

Fancy lace easily adjust krny or attach krny ka tarika

stitching tricks

0:00 / 0:00

Fancy lace easily adjust krny or attach krny ka tarika

56 просмотров · 2 дня назад
stitching tricks
37 подписчиков
56 просмотров · 2 дня назад
آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو کپڑوں پر فینسی لیس لگانے کا انتہائی آسان اور خوبصورت طریقہ سکھائیں گے۔ اگر آپ اپنے سوٹ، قمیض یا دوسرے کپڑوں کو خوبصورت اور دلکش بنانا چاہتی ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت مفید ہے۔ اس آسان طریقے سے آپ گھر بیٹھے اپنے کپڑوں پر فینسی لیس لگا سکتی ہیں اور اپنے سوٹ کو ایک خوبصورت اور منفرد لک دے سکتی ہیں۔ 💖