دوستوں کے ساتھ کلام، مہوڈنڈ اور سیف اللہ جھیل کی سیر! 🏔️🏞
Rizwan vlogs
0:00 / 0:00
دوستوں کے ساتھ کلام، مہوڈنڈ اور سیف اللہ جھیل کی سیر! 🏔️🏞
461 просмотр · 10 дн. назад
Rizwan vlogs
105 подписчиков
461 просмотр · 10 дн. назад
السلام علیکم دوستو! 👋
آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو لے کر چل رہے ہیں سوات کی خوبصورت وادی کلام، مہوڈنڈ جھیل اور سیف اللہ جھیل کے دلکش اور یادگار سفر پر۔ یہ پورا سفر ہم نے اپنے دوستوں کے ساتھ طے کیا، جہاں کے خوبصورت مناظر، ٹھنڈے پانی کے چشمے اور ہری بھری وادیاں دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔
اگر آپ کو ہماری یہ ویڈیو اور دوستوں کے ساتھ کی گئی یہ سیر پسند آئے تو ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کریں، اور مزید ایسی ٹریول ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں! 🔔
#SwatValley #Kalam #MahodandLake #SaifullahLake #TravelVlog #PakistanTourism #FriendsTrip