محمد آصف شہزاد صاحب|نعت رسول|فیضانِ میلاد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Faizan e Milad
0:00 / 0:00
محمد آصف شہزاد صاحب|نعت رسول|فیضانِ میلاد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26 просмотров · 3 дня назад
Faizan e Milad
42 подписчика
26 просмотров · 3 дня назад
🌹 فیضانِ میلاد ﷺ 🌹
الصلاة والسلام عليك يا رسول الله ﷺ
یہ چینل عشقِ مصطفیٰ ﷺ، محبتِ رسولِ اکرم ﷺ اور ذکرِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کو عام کرنے کی ایک ادنیٰ سی کوشش ہے۔
اس چینل پر آپ کو ملیں گی: ✨ محافلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ
✨ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
✨ درود و سلام
✨ سیرتِ مصطفیٰ ﷺ
✨ قرآن و حدیث کی روشنی میں اسلامی بیانات
✨ صحابہ کرام و اہلِ بیت اطہار رضی اللہ عنہم کے واقعات
✨ بزرگانِ دین کے واقعات
✨ اسلامی معلومات اور مختصر دینی پیغامات
✨ محافل اور خصوصی پروگرامز کی ویڈیوز
✨ مختصر اسلامی Shorts
مقصد صرف اور صرف دینِ اسلام کی محبت، عشقِ رسول ﷺ اور نیکی کی بات کو عام کرنا ہے۔
🌹 آئیے! محبتِ مصطفیٰ ﷺ کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔
چینل کو Subscribe کریں، ویڈیوز کو Like اور Share کریں اور اپنے دوستوں تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں۔
اللّٰهم صلِّ على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه وسلم ﷺ
فیضانِ میلاد ﷺ — ذکرِ مصطفیٰ ﷺ، پیغامِ محبت ❤️