Перейти к содержимому

Shan-E-Siddique Akbar RA| Peer Faizan Azam | Latest Byan| Village Surg Salar|Attock

Darbar-E-Azmia Rahimia Salik Abad Sharif Pakistan

0:00 / 0:00

Shan-E-Siddique Akbar RA| Peer Faizan Azam | Latest Byan| Village Surg Salar|Attock

266 просмотров · 9 мес. назад
Darbar-E-Azmia Rahimia Salik Abad Sharif Pakistan
6,21 тыс. подписчиков
266 просмотров · 9 мес. назад
محفلِ پاک بسلسلہ ایصالِ ثواب، بمقام سرگ سلار ضلع اٹک نہایت روحانیت و عقیدت کے ساتھ منعقد ہوئی۔ اس نورانی محفل میں خصوصی خطاب فرمایا: جگر گوشہ سلطان الفقراء صاحبزادہ پیر محمد فیضان اعظم نقشبندی مجددی قادری دامت برکاتہم القدسیہ آپ نے شانِ سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ پر دلنشین، مدلل اور ایمان افروز خطاب فرمایا۔ آپ نے سیدنا ابوبکر صدیقؓ کی صداقت، وفا، جان نثاری، قربانی، اور رسولِ اکرم ﷺ سے بے مثال محبت کو قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان فرمایا، اور جمادی الثانی کے بابرکت ایام کے حوالے سے خصوصاً فضائلِ صدیقِ اکبرؓ پر روشنی ڈالی۔ زیر صدارت: سلطان الفقراء حضور الحاج فقیر پیر ثانی سرکار نقشبندی مجددی قادری زیر سرپرستی: جانشین سلطان الفقراء حضور الحاج فقیر پیر سلطان سرکار نقشبندی مجددی قادری یہ پروگرام سوشل میڈیا ٹیم خانقاہ غوث الامت باغدرہ شریف — دربار اعظمیہ رحیمیہ سالک آباد شریف حسن ابدال ضلع اٹک کی جانب سے پیش کیا جا رہا ہے۔ #سیدنا_ابوبکر_صدیق #فضائل_صدیق_اکبر #جمادی_الثانی #پیرمحمدفیضاناعظم #جگرگوشہ_سلطان_الفقراء #سالک_آباد_شریف #دربارعظمیہرحیمیہ #خانقاہغوثالامت #SiddiqEAkbar #AbuBakrSiddiq #JamadialThani #PIR_Faizan_Azam #NaqshbandiMujaddidi #SufiLectures #IsalESawab #SufiGathering #BaghdaraSharif #Attock #FaizanEAulia #SeeratSiddiq #IslamicSpeech #SiratSahaba