Перейти к содержимому

افسانہ ماں جی | قدرت اللہ شہاب | مکمل فنی و فکری جائزہ۔A Level (9866)

Urdu ka jahan farhat ke sath

0:00 / 0:00

افسانہ ماں جی | قدرت اللہ شہاب | مکمل فنی و فکری جائزہ۔A Level (9866)

600 просмотров · 2 месяца назад
Urdu ka jahan farhat ke sath
102 подписчика
600 просмотров · 2 месяца назад
📚 A Level Urdu 9866 — نئے نصاب کی مکمل تیاری اس ویڈیو میں قدرت اللہ شہاب کے معروف افسانے ’’ماں جی‘‘ کا مکمل اور امتحانی نقطۂ نظر سے جامع جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ ✨ اس ایک ویڈیو میں آپ سیکھیں گے: 🔹 افسانہ ماں جی کا تعارف 🔹 مصنف قدرت اللہ شہاب کا مختصر تعارف 🔹 مکمل اور آسان خلاصہ 🔹 اہم کرداروں کی کردار نگاری 🔹 افسانے کا فنی جائزہ 🔹 افسانے کا فکری و موضوعاتی جائزہ 🔹 اہم واقعات اور ان کی معنویت 🔹 امتحان میں آنے والے اہم سوالات 🔹 اہم سوالات کو بہترین انداز میں حل کرنے کا طریقہ 🔹 A Level 9866 کے امتحان کے لیے اہم امتحانی نکات اور تجاویز 🎯 یہ ویڈیو خاص طور پر Cambridge A Level Urdu 9866 کے طلبہ کے لیے تیار کی گئی ہے تاکہ نئے نصاب کی تیاری آسان، جامع اور امتحان کے عین مطابق ہو۔ 📌 ویڈیو مکمل دیکھیں اور افسانہ ’’ماں جی‘‘ کی تیاری ایک ہی جگہ سے مکمل کریں۔ ❤️ ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں۔ 🌸 اردو کا جہاں فرحت کے ساتھ جہاں اردو سیکھنا بنے آسان، دلچسپ اور پُرلطف! #ALevelUrdu #Urdu9866 #ماں_جی #قدرت_اللہ_شہاب #اردو_کا_جہاں_فرحت_کے_ساتھ