Fidak Ka Taroof | Fidak Bibi Fatima Zahra Ka Haq | Alqaim Islamic Sunday School
Al Qaim Islamic Sunday School
0:00 / 0:00
Fidak Ka Taroof | Fidak Bibi Fatima Zahra Ka Haq | Alqaim Islamic Sunday School
72 просмотра · 3 дн. назад
Al Qaim Islamic Sunday School
490 подписчиков
72 просмотра · 3 дн. назад
🌹 فدک کا تذکرہ صرف ایک واقعہ نہی بلکہ حق و حقیقت کی پہچان! 🌹
پیارے بچو! کیا آپ جانتے ہیں کہ فدک کیا تھا؟ جناب سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے لیے فدک کی کیا اہمیت تھی؟ اور اس واقعے میں ہمارے لیے کون سے عظیم اسباق پوشیدہ ہیں؟
ایامِ فاطمیہ کے ان دنوں میں آئیے، فدک کے واقعے کو مزید گہرائی سے سمجھیں اور اپنی معرفت میں اضافہ کریں۔
🎥 اسمبلی میں دیے گئے اس اہم لیکچر کی ویڈیو ضرور دیکھیں!
👍 ویڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد تھمز اپ (Thumbs Up) لازمی کریں، ایک مرتبہ دیکھنے پر ایک تھمبس اَپ، دو اور تین مرتبہ دیکھنے پر خصوصی حوصلہ افزائی اور تبرکات بھی ہوں گے! 🎁
📝 خصوصی ہدایت: جو بچہ بھی یہ ویڈیو دیکھ لے، وہ اس کے کمنٹ باکس (یا ریپلائی) میں اپنا نام، والد کا نام، اور درجہ (کلاس) ضرور مینشن کرے گا۔
لیکن یاد رہے! ویڈیو سے متعلق اہم سوالات پوچھے جائیں گے اور درست جواب دینے والے بچوں کو خصوصی تبرک دیا جاۓ گا۔ 🏆
تو کیا آپ تیار ہیں؟
آییے دیکھتے ہیں کون ہیں ہمارے
محنتی، ذہین اور بامعرفت
Students of the Week 🌟