Rahim Yar Khan Kabotar Mandi | Kabotar Mandi | Kabotar Videos| Live Prices| Kabotar Bazi
Pigeon Passion 656
0:00 / 0:00
Rahim Yar Khan Kabotar Mandi | Kabotar Mandi | Kabotar Videos| Live Prices| Kabotar Bazi
1 093 просмотра · 2 недели назад
Pigeon Passion 656
1,43 тыс. подписчиков
1 093 просмотра · 2 недели назад
السلام علیکم دوستو!
آپ سب کو خوش آمدید ہے رحیم یار خان کبوتر منڈی میں، جہاں ہر اتوار کبوتر باز اور شوقین حضرات ایک جگہ جمع ہوتے ہیں۔ یہاں مختلف نسلوں کے خوبصورت اور نایاب کبوتر خریدنے، فروخت کرنے اور آپس میں معلومات کے تبادلے کا بہترین موقع ملتا ہے۔
اگر آپ بھی کبوتروں کے شوقین ہیں تو ہماری منڈی ضرور وزٹ کریں۔ یہاں آپ کو اعلیٰ نسل کے کبوتر، مناسب قیمتیں اور تجربہ کار کبوتر بازوں سے ملنے کا موقع ملے گا۔
📍 مقام: نزد بابا غریب شاہ پل، رحیم یار خان
📅 دن: ہر اتوار
اہم نوٹ:
تمام خرید و فروخت خریدار اور فروخت کنندہ کی اپنی ذمہ داری پر ہوگی۔ منڈی انتظامیہ یا ایڈمن کسی بھی قسم کے لین دین یا نقصان کے ذمہ دار نہیں ہوں گے۔
👍 ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، Share کریں اور مزید کبوتر منڈی کی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو Subscribe کرنا نہ بھولیں۔
اللہ آپ سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🕊️