12 ربیع الاول کی شام 🌙 | فیملی کے ساتھ گھومنا پھرنا اور گول گپے 😋#12RabiUlAwwal #DailyVlog ❤️
Iqra Nazar vlogs
0:00 / 0:00
12 ربیع الاول کی شام 🌙 | فیملی کے ساتھ گھومنا پھرنا اور گول گپے 😋#12RabiUlAwwal #DailyVlog ❤️
19 просмотров · 13 дней назад
Iqra Nazar vlogs
24 подписчика
19 просмотров · 13 дней назад
السلام علیکم ❤️
آج کے ولاگ میں ہم 12 ربیع الاول کی شام فیملی کے ساتھ بائیک پر گھومنے گئے۔ راستے میں سرگودھا کے خوبصورت منظر دیکھے اور وہاں جا کر گول گپے بھی کھائے 😋۔ اس کے بعد آپ کو اگلی صبح کی گھر کی روٹین، کچن کی صفائی، امی کی کپڑوں کی سلائی اور گھر شفٹ کرنے کی تیاری بھی دکھائی ہے۔
اگر آپ کو ہماری روزمرہ زندگی کے ایسے سادہ اور فیملی ولاگز پسند ہیں تو ویڈیو کو لائک، کمنٹ اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ ❤️
#DailyVlog #12RabiUlAwwal #FamilyVlog #UrduVlog #IqraNazar