Перейти к содержимому

Halat e Hazira (current affairs) | 25 September 2026 | Syed Jawad Naqvi

Life Programming

0:00 / 0:00

Halat e Hazira (current affairs) | 25 September 2026 | Syed Jawad Naqvi

1 758 просмотров · 18 часов назад
Life Programming
2,46 тыс. подписчиков
1 758 просмотров · 18 часов назад
25 ستمبر 2026 کے حالاتِ حاضرہ میں سید جواد نقوی نے ملکی و عالمی حالات کے بارے میں درج ذیل موضوعات پر جامعہ عروۃ الوثقی کے طلباء کو درس دیا۔ ملکی موضوعات: پاکستان کی موجودہ سیاسی و اندرونی صورتحال سیاسی جماعتوں کے احتجاج اور لانگ مارچ مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں کا بحران سیاسی احتجاج کے عوام اور ملکی معیشت پر اثرات پاکستان میں سیاسی آلودگی اور سیاسی کشمکش ثقافتی آلودگی اور تھیٹر/اسٹیج شوز مذہبی شعبے میں آلودگی اور فرقہ واریت سیاست میں کرپشن، بدعنوانی اور سیاسی اسکینڈلز نئے صوبے بنانے کی بحث موجودہ سیاسی نظام کی ناکامی اور اس کی وجوہات بیوروکریسی اور نظامِ حکمرانی کی خرابی پاکستان کا توانائی اور بجلی کا بحران احتجاجی سیاست اور ریاستی ردِعمل تحریک انصاف اور اس کی سیاسی تاریخ سیاسی جماعتوں کی تشکیل اور اسٹیبلشمنٹ کا کردار سیاست میں نفرت کے بیانیے کا فروغ میڈیا اور نفرت انگیز بیانیہ سیاسی انتہا پسندی اور تشدد اسلام آباد میں احتجاج اور اس کے ممکنہ اثرات خواتین سیاسی کارکنوں کی گرفتاری اور خواتین کے احترام کا مسئلہ سومنات کے حوالے سے جنید اکبر کا بیان اور اس پر گفتگو پاکستان میں دہشت گردی اور خوارج کا مسئلہ کوہاٹ پولیس لائن مسجد پر دہشت گرد حملہ افغانستان میں خوارج/ٹی ٹی پی کے ٹھکانے پاکستان کی افغانستان میں جوابی کارروائیاں پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پاکستان میں دہشت گردی کی نرسریوں اور مدارس کا مسئلہ کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں فرقہ وارانہ نفرت اور تکفیری تنظیمیں بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کی جانب سے نوجوانوں کو ورغلانے کا مسئلہ پاکستان کی خارجہ پالیسی اور سفارتی کردار پاکستان کے وزیر داخلہ کا ایران کا دورہ یمن، سعودی عرب اور امارات سے متعلق پاکستان کی پالیسی جنگ کے بجائے سفارت کاری اور مذاکرات کا مؤقف پاکستان کا عالمی سطح پر ثالثی کا کردار عالمی موضوعات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس اقوام متحدہ اور او آئی سی کی کارکردگی ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ و کشیدگی ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے حملے ایران کی مزاحمت اور دفاع ایران کے خلاف عالمی و علاقائی دباؤ ایران پر پابندیاں اور ایرانی ایئرلائنز پر پابندیاں عراق کی ایران کے حوالے سے پالیسی عراق میں امریکہ اور ایران کے درمیان کشمکش سعودی عرب اور یمن کا تنازع یمن کے محاصرے اور مذاکرات کا مسئلہ ترکی، قطر، سعودی عرب اور امارات کا علاقائی کردار افغانستان میں طالبان اور خوارج کا معاملہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جغرافیائی و سیاسی کشمکش عالمی طاقتوں کی علاقائی سیاست مسلم ممالک کی عالمی بحرانوں میں پالیسی اور کردار عراق کے موجودہ سیاسی فیصلے اور ایران سے تعلقات