Aag Ka Darya By Qurratulain Hyder Episode 1
Urdu Aur Main
0:00 / 0:00
Aag Ka Darya By Qurratulain Hyder Episode 1
2 929 просмотров · 3 года назад
Urdu Aur Main
78 подписчиков
2 929 просмотров · 3 года назад
Aag Ka Darya is a landmark historical novel written by Qurratulain Hyder providing context to the traumatic partition of the Indian subcontinent into two nation-states. It has been described as "one of the Indian Subcontinent’s best known novels".[1] The novel timelines spanned over two thousand years starting from the time of Chandargupta Maurya in fourth century BC to the post-Independence period in India and Pakistan. It was published in Urdu in 1959 and translated by the author into English in 1998.[2] In 2019, it was reprinted by New Directions Publishing.
اُردو میں یہ ایک انوکھی ساخت کا ناول تھا جس کی کہانی ڈھائی ہزار سال پہلے شروع ہوتی ہے اور بیسویں صدی کے نصف پر آکر رُکتی ہے ۔۔۔ لیکن اس تاثر کے ساتھ کہ بہتے دریا کی لہروں کے سمان یہ کتھا ابھی چلتی رہے گی۔ ۔۔ شاید ابد تک۔ ۔۔ اور کائنات کے مکمل خاتمے کے بعد اگر دھرتی اور آکاش دوبارہ جنم لیتے ہیں تو یہ کتھا بھی پھر سے شروع ہو جائے گی۔ ۔۔
گوتم نیلمبر کی یہ داستان چار ادوار میں تقسیم کی جاسکتی ہے : پہلا دور چندر گُپت موریا کے زمانے سے تعلق رکھتا ہے (چار سو برس قبلِ مسیح)۔ دوسرا دور لودھی سلطنت کے خاتمے اور مغلوں کی آمد سے شروع ہوتا ہے جبکہ تیسرے دور کا تعلق ایسٹ انڈیا کمپنی کے زمانے سے ہے۔ ناول کا چوتھا اور آخری دور 1930 کے لگ بھگ شروع ہوتا ہے اور 1950 تک چلتا ہے۔
پہلے تین ادوار کا تعلق مُصنفہ کے نظریہ تہذیب اور تاریخی بنیادوں سے ہے۔ اِس نظریاتی حصّے کی اہمیت اپنی جگہ لیکن کتاب کا آخری اور چوتھا دور بذاتِ خود ایک مکمل ناول ہے جو بیسویں صدی کے نصف اوّل میں ابھرنے والی سیاسی اور سماجی تحریکوں کی روشنی میں کرداروں کی زندگی کا جائزہ لیتا ہوا ہمیں تقسیمِ ہند (1947) کے مرحلے تک لے آتا ہے۔
اس ناول میں جنم جنم کے پھیرے کرداروں کا مقّدر ہیں
#urdu #urduadab #urdubooks