Перейти к содержимому

‘‘AI Could Kill All Humans Within A Decade”, Warns Anthropic Researcher | Jahan Numa | BBC Urdu

BBC News اردو

0:00 / 0:00

‘‘AI Could Kill All Humans Within A Decade”, Warns Anthropic Researcher | Jahan Numa | BBC Urdu

99 766 просмотров · 21 час назад
BBC News اردو
3,81 млн подписчиков
99 766 просмотров · 21 час назад
اے آئی بنانے والی بڑی کمپنیوں میں سے ایک، اینتھراپک، کے ایک سینئر تحقیق کار نے خبردار کیا ہے کہ اگلے عشرے میں اِس کا دس فیصد سے زیادہ امکان ہے کہ مصنوعی ذہانت تمام انسانوں کو ہلاک کر سکتی ہے۔ یہ انتباہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایک اور محقق اینتھراپک سے استعفیٰ دے کر کہہ رہے ہیں کہ کوئی بھی کمپنی ذمہ داری سے کام نہیں کر رہی۔ مگر ماہرین کا ایک حلقہ یہ بھی کہتا ہے کہ اِس میں سے کچھ خدشات مبالغہ آمیز ہیں، اور اِس کا تعلق اِن کمپنیوں کی سٹاک مارکیٹ میں آمد سے بھی ہو سکتا ہے۔ ہم دیکھیں گے کہ یہ خطرہ اصل میں کتنا سنگین ہے، اور کیا واقعی اے آئی انسانوں کے قابو سے باہر نکل رہی ہے۔ اور یہ بھی کہ دنیا بھر کی حکومتیں، خاص طور پر برطانیہ، اِس ٹیکنالوجی کو قابو میں رکھنے کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہیں۔ دیکھیے آج کے جہاں نما کے بلیٹن میں۔ میزبان: ثمرہ فاطمہ ایڈیٹر: رفاقت علی پروڈیوسرز: سید غضنفر حیدر، خدیجہ عارف CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR