Перейти к содержимому

خان کی منتیں، لندن رابطے، پہلی وکٹ آؤٹ،حکمران فرارPPP فیلڈ مارشل بغاوت، ایران امریکہ بڑی جنگ آج رات

Sabee Kazmi

0:00 / 0:00

خان کی منتیں، لندن رابطے، پہلی وکٹ آؤٹ،حکمران فرارPPP فیلڈ مارشل بغاوت، ایران امریکہ بڑی جنگ آج رات

123 887 просмотров · 8 часов назад
Sabee Kazmi
897 тыс. подписчиков
123 887 просмотров · 8 часов назад
#pakistan #imrankhan #sabeekazmi خان کی منتیں، لندن رابطے، پہلی وکٹ آؤٹ،حکمران فرارPPP فیلڈ مارشل بغاوت، ایران امریکہ بڑی جنگ آج رات ••••••••••••••••••••About Me••••••••••••••••••••• As-salamu alaykum, My name is Sabee Kazmi. ----------------------------------------------------------------- About the video: ▪️خان شفاء منتقلی اور رہائی معاملہ، اسٹبلشمنٹ برطانوی حکومت کے خان بیٹوں سے رابطے شروع، دوسری جانب تحریک انصاف بھی ڈٹ گئی لانگ مارچ ختم کرنے سے انکار خان کو منانے کی کوششیں، پیغام رسانی کا سلسلہ تیز ۔۔ فیلڈ مارشل کی لائف لائن داؤ پر لگ گئی ▪️ستمبر سے نومبر تک اشرافیہ پر بھاری۔۔۔سسٹم کلیپس پر بولنا مہنگا پڑ گیا محسن نقوی اور مصطفی کمال کے بیانات، بات استعفوں تک آ گئی پہلا استعفیٰ منظور، دوسری جانب حکمران پورے کے پورے ٹابر سمیت ملک سے باہر، چین لندن ترکی آسٹریا کرغزستان میں اشرافیہ کے ڈیرے ۔۔ ▪️پیپلز پارٹی نے کمپنی کے خلاف کھل کر بغاوت کر دی، ایک بار پھر اینٹ سے اینٹ بجانے کے صورتحال، سندھ اسمبلی سے پہلی بار فیلڈ مارشل ڈی جی ISPR اور محسن نقوی، کے خلاف تقریریں، 28 ترمیم سندھ توڑنے کی باتیں وزیر اعلیٰ سندھ کی کھلی مخالفت ۔۔۔ ▪️بلوچستان ہاتھ سے نکل کر بی ایل اے کی ٹیریٹری بن گیا ۔۔۔ ادھر 2 ارب ڈالر کے لئے آئی ایم ایف کے پاؤں پکڑنے والے حکمرانوں نے صرف دو سال میں آئی پی پیز مافیا کو کو 22 ارب ڈالر دے دیئے۔۔ ▪️شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس سے پہلے امریکا کے خلاف بڑی تیاریاں، ایرانی صدر کی مودی سے ملاقات کیوں انتہائی اہم، دوسری جانب پیوٹن اور چینی صدر کی بڑی ملاقات شہباز شریف اور ترکی کے اردگان بھی بشکیک کرغیزستان پہنچ گئے ۔۔۔ ▪️ایران امریکا مشرقی وسطیٰ جنگ، عربوں کی حالت پتلی ہو گئی۔۔۔ کئیں عرب ممالک معاشی تباہی کے دہانے پر ۔۔۔ تاریخ میں پہلی بار سعودیہ عرب کا IMF سے قرضہ لینے پر غور شروع ۔۔۔۔ ▪️دنیا بھر کی فوجوں میں بغاوت پھوٹ پڑی، امریکی فوج ابراہام لنکن کے ردعمل کے بعد، اسرائیل سے بڑی خبر گواٹی بریگیڈ کے فوجیوں نے ہائی کمانڈ کا حکم ماننے سے انکار غزہ میں آپریشن سے بھی دیا۔۔۔ دوسری جانب نائجیریا فوجی بغاوت الجزائر نے صدر کی حمایت کا اعلان اپنی فوج اور جنگی جہاز نائجیریا بھیج دیئے ، خان جنگی سے بات آگے بڑھ گئی الجزائر کے آرمی چیف بھی نائجیریا پہنچ گئے ▪️ترکی سعودیہ پاکستان کا استنبول میں پہلا مکہ معاہدہ پر اجلاس ۔۔۔ نئے ممالک کی شمولیت پر غور دوسری جانب ترکی کے وزیر خارجہ نے نیتن یاہو کا ہاتھ روکنے کا مطالبہ کر دیا ۔۔۔۔ پاکستان سعودیہ کی خاموشی -------------------------------------------------------------- Our best videos links: (   • Pakistani tourism promotion in new style -...  ) My Tourism effort for Pakistan (   • Reaction of Homeless people In Pakistan ab...  ) Top videos on my channel (   • Nouman Ali Khan |First Time URDU Interview...  ) My favorite interview with Ustad Nauman Ali Khan (   • Imran Khan warning to Army about Pakistan ...  ) -------------------------------------------------------------- Tags and Hashtags Video Detail: #sabeekazmi, #sabikazmi, #sabeekazmilatest, #sabykazi, #sabeekazmitiktok, #livewithsabeekazmi, #imrankhan, #imrankhanpti, #ImranKhan, #PTI, #LongMarch27September, #SabeeKazmi, #FieldMarshal, #AsimMunir, #MohsinNaqvi, #MustafaKamal, #PPP, #LondonPlan2, #IranUSWar, #StraitOfHormuz, #SCO2026, #MiddleEastCrisis, #PakistanPolitics, #28thAmendment, #Balochistan, #BreakingNews, #PakistanNews, #YouTubeNews Imran Khan, Imran Khan latest, Imran Khan Shifa Hospital, Imran Khan release, Imran Khan sons London, PTI long march 27 September, Salman Akram Raja, Sohail Afridi, Field Marshal Asim Munir, Asim Munir Istanbul, Mohsin Naqvi, Mustafa Kamal resignation, PPP vs Field Marshal, Asif Zardari Geneva, Maryam Nawaz China, Shehbaz Sharif Kyrgyzstan, Nawaz Sharif London, London Plan 2, Technocrat setup Pakistan, 28th Amendment provinces, Balochistan BLA unrest, IPP 22 billion dollars, IMF Pakistan, SCO meeting 2026, Modi Pezeshkian meeting, Xi Jinping Putin, Iran US war restart, Iran ballistic missiles Jordan, Saudi IMF loan crisis, Bab el Mandeb, Golani Brigade Israel, Sabee Kazmi vlog -------------------------------------------------------------- Our Social links: Facebook:  / sabeekazmi786   Twitter:   / sabeekazmi786   Website: https://sabeekazmi.com.au Website: https://australianurdutv.com.au --------------------------------------------------------------