Перейти к содержимому

ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف اسکولز اور کالجز کے طلبا کے ساتھ خصوصی نشست.

Hilal Digital

0:00 / 0:00

ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف اسکولز اور کالجز کے طلبا کے ساتھ خصوصی نشست.

5 527 просмотров · 10 месяцев назад
Hilal Digital
78,5 тыс. подписчиков
5 527 просмотров · 10 месяцев назад
⁠گورنمنٹ گورڈن کالج، ایف۔ جی۔ پوسٹ گریجویٹ کالج فار وومن، ایف۔ جی۔ سر سید کالج اور آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج سسٹم کے طلبا نے شرکت کی_ طلبا کا کہنا تھا کہ ہم نے اس سیشن سے سوشل میڈیا سے ملنے والی معلومات کو پرکھنا اور سمجھنا سیکھاہے۔ اساتذہ نے کہا کہ طلبا کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی سیکھنے کا موقع ملا۔ اساتذہ کا کہنا تھا کہ ایسے سیشن طلبا کی تربیت کے لیے بہت ضروری ہیں۔ ہم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے اور ان کی خدمات کو دل سے سلام پیش کرتے ہیں، طلبا وطن میں امن اور ترقی کے لیے ہر شہری کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، طلبا کا پیغام #ISPRInitiative #EducationMatters #YouthEmpowerment #SocialMediaLiteracy #TeachersFeedback #StudentsVoice #PakistanArmedForces #PeaceAndProgress #UnityInAction