Перейти к содержимому

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا اور پولیس آمنے سامنے، 5 افراد گرفتار | وکلا کا دوٹوک بیان

Gohar Surani Journalist

0:00 / 0:00

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا اور پولیس آمنے سامنے، 5 افراد گرفتار | وکلا کا دوٹوک بیان

9 713 просмотров · 11 дней назад
Gohar Surani Journalist
57 подписчиков
9 713 просмотров · 11 дней назад
لاہور ہائیکورٹ میں وکلا اور پولیس آمنے سامنے، وکلا کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا۔ وکلا کا کہنا ہے کہ دو سال سے کیس عدالتوں میں لڑ رہے ہیں اور قانون کی پاسداری کرتے رہے، لیکن اب پانچ افراد کی گرفتاری پر پولیس کے طریقۂ کار پر شدید تحفظات ہیں۔ وکلا نے پولیس پر مبینہ زیادتی اور گرفتاریوں کے حوالے سے اپنے مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ پولیس گردی برداشت نہیں کی جائے گی۔ اس ویڈیو میں جانیے وکلا نے پولیس کے خلاف کیا مؤقف اختیار کیا اور پانچ افراد کی گرفتاری کے معاملے پر کیا کہا؟ #BreakingNews #LahoreHighCourt #Pakistan