Tareekh islam حضرت ہودؑ اور قومِ عاد 100 گز کے بلند قامت لوگ چیونٹیوں کا عذاب قحط اور ریت کا طوفان
Fawad Kazmi Official
0:00 / 0:00
Tareekh islam حضرت ہودؑ اور قومِ عاد 100 گز کے بلند قامت لوگ چیونٹیوں کا عذاب قحط اور ریت کا طوفان
110 просмотров · 2 нед. назад
Fawad Kazmi Official
66 подписчиков
110 просмотров · 2 нед. назад
آج کی ویڈیو میں حضرت ہود علیہ السلام اور قومِ عاد کے حیرت انگیز واقعات بیان کیے گئے ہیں۔
قومِ عاد کے لوگ غیر معمولی قد و قامت رکھتے تھے، ان کے بارے میں بیان کیا جاتا ہے کہ ان کا قد تقریباً 100 گز تک ہوتا تھا۔ وہ زراعت کرتے تھے اور بڑے بڑے پتھروں سے تین اور چار منزلہ بلند عمارتیں تعمیر کرتے تھے۔
حضرت ہود علیہ السلام نے اپنی قوم کو اللہ تعالیٰ کی اطاعت اور سرکشی سے باز آنے کی دعوت دی، لیکن قومِ عاد نے آپؑ کی بات نہ مانی۔
ان پر مختلف آزمائشیں اور عذاب آئے، پہلے چیونٹیوں کا عذاب، پھر قحط، اس کے بعد بارش ہوئی لیکن وہ پھر بھی اپنی سرکشی پر قائم رہے۔ آخرکار کالے بادل نمودار ہوئے اور ریت کی دیواروں کے ساتھ ایک ہولناک عذاب آیا جس نے قومِ عاد کو تباہ کر دیا۔
اس ویڈیو میں حضرت ہود علیہ السلام، قومِ عاد، ان کے قد و قامت، رہن سہن، عمارتوں، زراعت، سرکشی اور ان پر آنے والے عذاب کے واقعات بیان کیے گئے ہیں۔
اگر آپ تاریخِ اسلام، انبیائے کرام علیہم السلام اور اسلامی روایات کے واقعات میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ہمارے چینل Fwad Kazmi Official کو ضرور وزٹ کریں اور ویڈیو کو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب کریں۔
#حضرت_ہود #قوم_عاد #تاریخ_اسلام #انبیاء #حضرت_ہود_علیہ_السلام #قوم_عاد_کا_عذاب #تاریخ_انسانیت