Перейти к содержимому

1 KG Chicken Qalandri Pulao Recipe | Raseela Chicken Pulao | رسیلا چکن قلندری پلاؤ

Salman ki Rasoi PK

0:00 / 0:00

1 KG Chicken Qalandri Pulao Recipe | Raseela Chicken Pulao | رسیلا چکن قلندری پلاؤ

204 просмотра · 3 недели назад
Salman ki Rasoi PK
133 подписчика
204 просмотра · 3 недели назад
Description: 1 KG Chicken Qalandri Pulao Recipe | رسیلا چکن قلندری پلاؤ آج بنائیں ڈھابے والا مزیدار *1 کلو چکن قلندری پلاؤ*۔ یہ رسیلا پلاؤ بہت خوشبودار اور آسان ہے۔ عید، جمعہ یا مہمانوں کے لیے بیسٹ ریسپی ہے۔ Ingredients - اجزاء 1 KG کے لیے: For Chicken: چکن: 1 کلو دہی: 1 کپ ادرک لہسن پیسٹ: 2 کھانے کا چمچ پیاز براؤن: 1 bara ٹماٹر: 3 عدد ہری مرچ: 20 عدد thekhi پودینہ + ہرا دھنیا: 1/2 کپ For Qalandri Masala: زیرہ: 1 کھانے کا چمچ کالی مرچ: 1/2 کھانے کا چمچ لونگ: 22 عدد ثابت دھنیا: 1.5 کھانے کا چمچ دارچینی: 2 ٹکڑے جائفل: 1 چھوٹا ٹکڑا جاوتری: چوتھائی بادیان کے پھول: 4 عدد 8 گھٹلی املی - 4 آلو بخارا چائنہ نمک حسب ذائقہ For Rice: باسمتی چاول: 1 کلو نمک، تیل، پانی حسب ضرورت Timestamps: 00:00 Intro 00:25 مصالحہ تیار کرنا 02:10 چکن بھونائی 06:30 یخنی بنانا 10:15 چاول ڈالنا 13:30 دم دینا 14:00 Raseela Qalandri Pulao Ready اہم ٹپس: 1. رسیلا پلاؤ کے لیے یخنی زیادہ رکھیں 2. دم پر 10 منٹ لازمی دیں 3. قلندری مصالحہ خود پیس کر ڈالیں تو فلیور کمال آئے گا اگر ریسپی اچھی لگی تو Like, Share & Subscribe ضرور کریں ❤️ کمنٹ میں بتائیں آپ کو پلاؤ کیسا لگا۔ #chickenpulao #qalandripulao #raseelapulao #1kgpulao #pakistanirecipe #dawatrecipe #easypulao #homemadecooking