MashAllah Gari Tayyar Ho Gai | Kitna Kharcha Aya Total??? | Truck Repair Bill | AHMAD IN WORLD.....
AHMAD IN WORLD
0:00 / 0:00
MashAllah Gari Tayyar Ho Gai | Kitna Kharcha Aya Total??? | Truck Repair Bill | AHMAD IN WORLD.....
11 просмотров · 1 день назад
AHMAD IN WORLD
25 подписчиков
11 просмотров · 1 день назад
ماشاءاللہ گاڑی تیار ہو گئی ہے | کتنا خرچہ آیا ٹوٹل؟
السلام علیکم دوستو
آخر کار کافی دنوں بعد ہماری گاڑی مکمل تیار ہو گئی ہے۔
اس ویڈیو میں بتایا ہے:
انجن کا کیا کام ہوا
پارٹس کتنے کے آئے
مزدوری کتنی لگی
ٹوٹل خرچہ کتنا آیا
اللہ کا شکر ہے کہ گاڑی دوبارہ روڈ پر آ گئی۔
ٹرک ڈرائیور بھائیوں کے لیے یہ معلومات بہت کام کی ہے۔
ویڈیو اچھی لگے تو لائک اور شیئر کریں۔
چینل AHMAD IN WORLD کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
#TruckRepair #Kharcha #MashAllah #TruckBill #PakistaniTruck #AHMADINWORLD #TruckDriverLife