تختی نمبر 11 سبق نمبر 3 | قلقلہ کی آسان مشق
Divine online Quran Academy
0:00 / 0:00
تختی نمبر 11 سبق نمبر 3 | قلقلہ کی آسان مشق
80 просмотров · 2 нед. назад
Divine online Quran Academy
74 подписчика
80 просмотров · 2 нед. назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نورانی قاعدہ تختی نمبر 11 سبق نمبر 3 پارٹ نمبر 3 میں خوش آمدید۔
آج کے اس سبق میں ہم تین لائنوں کی مکمل مشق کریں گے۔ یہ قلقلہ کا اہم سبق ہے۔
📖 آج کے سبق میں یہ الفاظ ہیں:
پہلی لائن: اَلْهَمَ، اَنْشَرَ، اَنْقَضَ، عَسْعَسَ
دوسری لائن: اَعْبُدُ، نَعْبُدُ، يَخْرُجُ، دَمْدَمَ
تیسری لائن: تَرْهَقُ، يَشْهَدُ، يَشْرَبُ، يَحْسَبُ
✅ اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
1- قلقلہ کے 5 حروف (ق ط ب ج د) کی پہچان
2- سبز حروف کو ہلا کر پڑھنے کا صحیح طریقہ
3- تجوید کے ساتھ مکمل مشق
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور بچوں کو بھی لازمی دکھائیں۔
📱 گھر بیٹھے آن لائن قرآن، نورانی قاعدہ، ناظرہ اور حفظ کے لیے رابطہ کریں:
Divine Online Quran Academy
WhatsApp: 0305-1090515
#NooraniQaida #Takhti11Sabaq3 #NooraniQaidaLesson21 #Qalqala #DivineOnlineQuranAcademy #QuranForKids