Перейти к содержимому

learn arabic language basic grammar,۳علم الصرف سبق

InsightMA

0:00 / 0:00

learn arabic language basic grammar,۳علم الصرف سبق

3 878 просмотров · 4 года назад
InsightMA
7,22 тыс. подписчиков
3 878 просмотров · 4 года назад
علم الصرف ۔۔علم صرف کی ابتدائ کتابوں میں سے ہے عربی زبان جاننے کیلیے علم صرف اور علم نحو کا جاننا بہت ضروری ہے ۔ اچھا یہ ہے کہ پہلے آسان صرف دو حصے پڑھیں پھر تیسرے حصے کے ساتھ ہی آسان نحو شروع کردیں اور دونوں کتابیں پڑھ کر بعد میں علم الصرف پڑھیں۔ ورنہ چاہو اسی کتاب سے عربی سیکھنے کی ابتدا بھی ہوسکتی ہے۔ فعل ماضی کی گردان عربی گرامر عربی زبان سیکھیں ،علم الصرف عربی سیکھنے کیلیے علم صرف،و علم نحو کا آنا بہت ضروری ہے یہ رسالہ علم صرف موضوع پر ہے ،اگر تم نیے ہو تو پہلے آسان صرف و آسان نحو پڑھ لو پھر یہ رسالہ پڑھنا ،ورنہ اس رسالہ سے بھی ابتدا کی جاسکتی ہے،جو کام دیا جاوے اسے پورا کرو ، پہلے آسان صرف دو حصے پھر آسان نحو شروع کردینا ساتھ ہی آسان صرف تیسرا حصہ جاری رکھنا ۔ آسان صرف کے دروس کا ربط Learn arabic in urdu sarf section:    • class#1Dars e Nizami,Asan sarf,molana saee...   آسان نحو کے دروس کا ربط Learn Arabic in Urdu Nahwe section:    • Claas#1.Learn Arabic in Urdu Nahwe section...   تسہیل فارسی و فارسی زبان کے آسان قاعدہ کے دروس کے دروس کا ربط Learn persian /Farsi in urdu:    • Learn persian /Farsi in urdu