Jinse Allah Khud Mohabbat Karta Hai | 3 Khush Naseeb Logon Ki Nishaniyan
DM_educate
0:00 / 0:00
Jinse Allah Khud Mohabbat Karta Hai | 3 Khush Naseeb Logon Ki Nishaniyan
143 просмотра · 9 дн. назад
DM_educate
628 подписчиков
143 просмотра · 9 дн. назад
کیا آپ جانتے ہیں اللہ کن لوگوں سے محبت کرتا ہے؟ شاید آپ بھی ان میں شامل ہوں!
اس ویڈیو میں قرآن پاک کی روشنی میں ان 3 خوش نصیب لوگوں کا ذکر کیا گیا ہے جن سے اللہ تعالیٰ خود محبت فرماتا ہے۔
1️⃣ توبہ کرنے والے: "بے شک اللہ توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے" - سورۃ البقرہ 2:222
2️⃣ صبر کرنے والے: "اور اللہ صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے" - سورۃ آل عمران 3:146
3️⃣ نیکی کرنے والے: "اور اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے" - سورۃ البقرہ 2:195
ویڈیو کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں۔
#allahkimohabbat #islamicvideo #quran #toba #sabar #islam #deenislam #allah