Перейти к содержимому

Special Chicken Karachi Samosa Recipe | اب گھر میں بنائیں مزیدار چکن سموسے | Ustad Khalil Multani

Ustad Khalil Multani

0:00 / 0:00

Special Chicken Karachi Samosa Recipe | اب گھر میں بنائیں مزیدار چکن سموسے | Ustad Khalil Multani

204 просмотра · 1 г. назад
Ustad Khalil Multani
2,82 тыс. подписчиков
204 просмотра · 1 г. назад
السلام علیکم دوستو! ❤️ خوش آمدید آپ کے اپنے یوٹیوب چینل استاد خلیل ملتانی میں۔ آج کی ویڈیو میں ہم آپ کے لیے لائے ہیں اسپیشل چکن کراچی سموسہ بنانے کی مزیدار اور آسان ترکیب۔ اب گھر میں بنائیں بازار جیسے خستہ، کرارے اور لذیذ چکن سموسے، جو بچوں اور بڑوں سب کو پسند آئیں گے۔ اگر آپ کو ہماری ریسپی پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ شیئر کریں اور چینل استاد خلیل ملتانی کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ آپ کی محبت اور سپورٹ ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ ❤️ مزیدار ریسپیز کے لیے ہمارے چینل کے ساتھ جڑے رہیں۔ #ChickenKarachiSamosa #ChickenSamosa #KarachiSamosa #UstadKhalilMultani #SamosaRecipe #PakistaniFood #EasyRecipes