Перейти к содержимому

Per midhat e Haider a.s ka nasha aur he kuchh hai - Abbas Naqvi (Hur)

Abbas Naqvi (Hur)

0:00 / 0:00

Per midhat e Haider a.s ka nasha aur he kuchh hai - Abbas Naqvi (Hur)

1 004 просмотра · 2 мес. назад
Abbas Naqvi (Hur)
863 подписчика
1 004 просмотра · 2 мес. назад
اللہ تِرے در کی عطا اور ہی کچھ ہے، قربیٰؑ سے مَوَدَّت کا صِلہ اور ہی کچھ ہے، قرآں کی تِلاوت کا سُرور اپنی جگہ پر، پر مِدحتِ حیدرؑ کا نشہ اور ہی کچھ ہے، کعبہ سے صدا آتی ہے اللہ کے گنہ گار، دروازۂِ حِطَّہ کا پتا اور ہی کچھ ہے، وہؑ مجھ پہ مہربان میں قربان ہوں انؑ پر، دو طرفہ محبت کا مزہ اور ہی کچھ ہے، ہم سر نہ جھکائیں گے سقیفہ ترے در پر، حیدرؑ کے غلاموں کی انا اور ہی کچھ ہے، یہ جو ابھی بھائی نے لگایا ہے تڑپ کر، اس نعرۂِ حیدرؑ کی جزا اور ہی کچھ ہے، دُنیا تجھے جو کچھ بھی بتاتی ہے بتائے، حُرؔ تیرے مُقدر میں لکھا اور ہی کچھ ہے۔