اس کے پیچھے بڑی حکمت ہے! شاید اللہ نے بچا لیا#Allah #IslamicReminder #IslamicShorts #AllahKiHikmat
Deen or Duniya _y20
0:00 / 0:00
اس کے پیچھے بڑی حکمت ہے! شاید اللہ نے بچا لیا#Allah #IslamicReminder #IslamicShorts #AllahKiHikmat
18 просмотров · 7 дней назад
Deen or Duniya _y20
106 подписчиков
18 просмотров · 7 дней назад
کبھی زندگی میں کچھ ایسا ہوتا ہے جس کی وجہ ہمیں سمجھ نہیں آتی، لیکن ممکن ہے اس کے پیچھے اللہ تعالیٰ کی کوئی بڑی حکمت ہو۔ 🤲
جو چیز ہمیں نقصان لگتی ہے، شاید اللہ تعالیٰ نے اسی کے ذریعے ہمیں کسی بڑی آزمائش سے بچایا ہو۔
اللہ کی حکمت پر یقین رکھیں، صبر کریں اور دعا کرتے رہیں۔ ❤️