Перейти к содержимому

Universal Stand Review, Canned Beef Qorma Testing & Shakeel Lahori Breakfast Experience

Cooking Wooking

0:00 / 0:00

Universal Stand Review, Canned Beef Qorma Testing & Shakeel Lahori Breakfast Experience

49 просмотров · 5 дней назад
Cooking Wooking
650 подписчиков
49 просмотров · 5 дней назад
آج کے اس ولاگ میں میں نے تین بہت مزے کی اور مفید چیزوں کا ذکر کیا ہے! سب سے پہلے، میں نے اپنی ویڈیوز کے لیے جو نیا پروفیشنل یونیورسل سٹینڈ منگوایا ہے، اس کا تفصیلی ریویو دیا ہے جو کہ واقعی بہت زبردست اور بہترین ہے۔ دوسرے نمبر پر، ہم نے K&N's کا ریڈی میڈ بیف قورمہ ٹرائی کیا اور اس کا ہینیسٹ ریویو آپ کے ساتھ شیئر کیا۔ اور تیسرے حصے میں، ہم شکیل لاہوری چنے اینڈ سجی پلاؤ ناشتے کے لیے گئے، جہاں کا کھانا، ناشتہ اور ماحول سب کچھ انتہائی لاجواب اور مزے کا ہے۔ اگر آپ کو یہ ولاگ پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں! #CookingWooking #UniversalStand #CannedBeefQorma #ShakeelLahoriChana #DesiNashta #VlogPakistan #FoodReview #DailyVlog