Sunday Family Vlog | Quzi Haleem in Township & Fun at Model Town Park | Cook & Chill Family
cook and chill family
0:00 / 0:00
Sunday Family Vlog | Quzi Haleem in Township & Fun at Model Town Park | Cook & Chill Family
63 просмотра · 4 дн. назад
cook and chill family
762 подписчика
63 просмотра · 4 дн. назад
السلام علیکم پیارے ناظرین!
آج سنڈے کا دن تھا تو سوچا کیوں نہ بچوں کے ساتھ ایک زبردست سا دن گزارا جائے۔ اس وگ کی شروعات ہم نے کی Township کی مشہور اور مزیدار 'قوزی حلیم' سے، جس کی بچوں نے بہت فرمائش کی تھی۔
حلیم کھانے کے بعد ہم سب بچوں کے ساتھ ماڈل ٹاؤن پارک پہنچ گئے! پارک میں بچوں نے خوب کرکٹ اور فٹبال کھیلی، موروں (Peacocks) کو دیکھا اور طرح طرح کے جھولے لیے۔ بچوں کی ضد پر اس بار میں نے بھی جھولے (پینگ) لیے، جس میں سب نے بہت مزہ کیا۔ واپسی پر پارکنگ نہ ملنے کی وجہ سے گاڑی مین روڈ پر کھڑی کرنی پڑی، راستے میں بچوں نے پاپ کارن اور آئس کریم بھی لی۔
دن کے اختتام پر ہم ٹاؤن شپ میں اپنے عزیز (کزن) کی خیریت دریافت کرنے ان کی ہاؤسنگ سوسائٹی گئے، کیونکہ ان کی طبیعت کچھ خراب تھی۔ امید ہے آپ کو ہمارا یہ فیملی سنڈے وگ بہت پسند آئے گا۔ ویڈیو کو لائک، شیئراور چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں#SundayVlog #ModelTownPark #QuziHaleem #TownshipLahore #FamilyVlog #CookAndChillFamily #ParkFun #KidsJoy #FamilyTime #PakistaniVloggers