میرے دل میں ہے یادِ محمد ﷺ | میرے ہونٹوں پہ ذکرِ مدینہ | دل کو چھو لینے والی نعت شریف
اسلامی خزانہ 786
0:00 / 0:00
میرے دل میں ہے یادِ محمد ﷺ | میرے ہونٹوں پہ ذکرِ مدینہ | دل کو چھو لینے والی نعت شریف
153 просмотра · 4 дня назад
اسلامی خزانہ 786
215 подписчиков
153 просмотра · 4 дня назад
میرے دل میں ہے یادِ محمد ﷺ، میرے ہونٹوں پہ ذکرِ مدینہ
تاجدارِ حرم ﷺ کے عشق و محبت سے سجی یہ خوبصورت نعتِ رسولِ مقبول ﷺ دلوں کو سکون اور روح کو تازگی عطا کرتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سچی محبت، کثرت سے درود و سلام اور مدینہ منورہ کی باادب حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
اگر نعت پسند آئے تو ویڈیو کو Like ، Share اور Subscribe ضرور کریں۔