خصوصی خطاب | پیر سید سلطان علی شاہ صاحب | محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ
Hafiz Tahir Usman Madni
0:00 / 0:00
خصوصی خطاب | پیر سید سلطان علی شاہ صاحب | محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ
89 просмотров · 7 дней назад
Hafiz Tahir Usman Madni
209 подписчиков
89 просмотров · 7 дней назад
🌹 عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌹
📍 مقام: جامع مسجد ابن عباس، محلہ اسماعیل آباد، جڑانوالہ
📅 تاریخ: 11 ستمبر 2026ء، بروز جمعۃ المبارک
🕋 وقت: بعد از نمازِ عشاء
🎙️ خصوصی خطاب: حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر پیر سید سلطان علی شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ
Special Bayan by: Hazrat Allama Maulana Dr. Peer Syed Sultan Ali Shah Sahib
جامع مسجد ابن عباس، محلہ اسماعیل آباد، جڑانوالہ میں منعقدہ اس بابرکت محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ میں حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر پیر سید سلطان علی شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا خصوصی خطاب پیشِ خدمت ہے۔
اللہ تعالیٰ اس محفلِ مبارکہ کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہمیں محبتِ رسول ﷺ پر استقامت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
✨ زیرِ اہتمام: ابو شاکر حضرت علامہ مولانا حافظ محمد طاہر عثمان مدنی صاحب
ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، احباب کے ساتھ Share کریں اور مزید دینی بیانات و اسلامی ویڈیوز کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو Subscribe فرمائیں۔
🔔 نئی ویڈیوز کی اطلاع کے لیے Bell Icon ضرور دبائیں۔
📺 Hafiz Tahir Usman Madni / @hafiztahirusmanmadni5445
#KhasKhitaab #SpecialBayan #SultanAliShah #MehfilEMilad #Jaranwala #Part1