The Devil's Deal 🖤 part11 🤗 drop your favorite line 🤧 target complete 💯✅
🖤𝐖𝐢𝐬𝐡𝐢 𝑭𝑭 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒓 🖤
0:00 / 0:00
The Devil's Deal 🖤 part11 🤗 drop your favorite line 🤧 target complete 💯✅
314 просмотров · 3 дня назад
🖤𝐖𝐢𝐬𝐡𝐢 𝑭𝑭 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒓 🖤
59 подписчиков
314 просмотров · 3 дня назад
The Devil’s Deal 🖤 | Part 11 🤗
Drop your favorite line! 🤧💗
آپ لوگوں نے ابھی تک Target complete نہیں کیا 🤧🤧
پھر بھی میں نے Part 11 upload کر دیا 🥹💕
یہ خاص طور پر اُن readers کے لیے ہے جو ہمیشہ اپنا beautiful response دیتے ہیں۔ 😍💗
اچانک جے ہوپ کمرے میں داخل ہوا۔ 😳
"جنگ کوک!"
اپنے انکل کی آواز سنتے ہی جنگ کوک چلایا،
"انکل!"
جے ہوپ نے فوراً کہا،
"تمہاری ماما ہسپتال میں ہیں!" 🥺
جنگ کوک گھبرا کر آگے بڑھا، مگر اچانک کسی نے اس کا ہاتھ پکڑ کر اپنی طرف کھینچ لیا۔
وہ چونک کر مڑا…
تائیہونگ تھا۔ 🖤
"مجھے چھوڑو! مجھے اپنی ماما کے پاس جانا ہے!" 💔
جنگ کوک نے خود کو چھڑانے کی کوشش کی، مگر تائیہونگ نے اسے جانے نہ دیا۔
کبھی اپنوں کی آواز امید بن جاتی ہے،
مگر ہر قید آزادی نہیں دیتی… 🥀
Next part 12 is so special for you! 🫣😉
آپ سب واقعی 12 part کو بہت enjoy کریں گے۔ 🥹💗
لیکن پہلے… 🤧🤏
جنہوں نے ابھی تک Target complete نہیں کیا، جلدی سے کر لیں! 🥺💞🔥
Copy Link 🔗 & Share
ورنہ… 🔪😂🤧
If you liked this scene:
❤️ Like
💬 Comment your favorite line
🔄 Repost & share with your friends ✨