حبِ وطن | 15 اہم نکات + شعر + اقوال | 10th Class Urdu | 100% نمبر لینے کا طریقہ Urdu Essay Writing
Urdu Class With Mumtaz Gondal
0:00 / 0:00
حبِ وطن | 15 اہم نکات + شعر + اقوال | 10th Class Urdu | 100% نمبر لینے کا طریقہ Urdu Essay Writing
158 просмотров · 1 месяц назад
Urdu Class With Mumtaz Gondal
741 подписчик
158 просмотров · 1 месяц назад
اس ویڈیو میں ہم نے "حبِ وطن" کا پورا مضمون 15 اہم نکات کے ساتھ آسان اردو میں سمجھایا ہے۔
یہ لیکچر پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی 10ویں جماعت "اردو قواعد و انشاء" کے مطابق ہے۔
📌 اس ویڈیو میں کیا سیکھیں گے:
00:00 تمہید اور تعریف
01:20 مذہبی تعلیمات - قرآن و حدیث کی روشنی میں
03:10 نبی کریم ﷺ اور مکہ کی محبت
04:30 شعراء کا کلام - اقبال، انیس، ذوق
06:00 پاکستان کی قربانیاں 1947
07:15 فلسطین، کشمیر کی مثالیں
08:20 قائد اعظم، سرسید، اقبال کے اقوال
09:10 حبِ وطن کے 4 عملی تقاضے
10:00 نتیجہ + یاد رکھنے والا شعر
✅ یہ ویڈیو کس کے لیے ہے؟
Class 9, 10 کے طلبہ، بورڈ امتحان کی تیاری، اور اردو لکھنے والوں کے لیے۔
📚 اہم نکات: فطری جذبہ، قرآنی دلیل "رَبِّ اجْعَلْ هَٰذَا بَلَدًا آمِنًا"، حدیث "حب الوطن من الایمان"،
علامہ اقبال کا شعر، قائد اعظم کا فرمان، فلسطین و کشمیر کی مثال۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو چینل کو Subscribe کریں اور Bell Icon دبائیں 🔔
تاکہ اردو کے تمام مضامین آپ کو سب سے پہلے ملیں۔
کمنٹ میں بتائیں: آپ کو وطن کا کون سا شعر سب سے زیادہ پسند آیا؟
#HubEWatan #UrduClassWithMumtazGondal #Class10Urdu
#حب_وطن #حب_الوطن_من_الایمان #10thClass #PunjabTextbookBoard #UrduEssay #UrduGrammar #BoardExam2026 #علامہ_اقبال #قائد_اعظم #PakistanZindabad #UrduLekchar #MumtazGondal #UrduBoard #MatricUrdu #PakStudies
Hub e Watan, Hub e Watan essay, Hub e Watan 10th class, Hub e Watan Urdu, Hub e Watan points, Hub e Watan quotes, Urdu Class With Mumtaz Gondal, 10th Urdu essay, Class 10 Urdu, Punjab Board Urdu, Matric Urdu, Urdu essay with points, hub ul watan, حب وطن مضمون, حب وطن 10ویں جماعت, اردو مضمون حب وطن
❤️ وطن کے نام ❤️
آپ کو ان 15 نکات میں سے کون سا نکتہ سب سے زیادہ اچھا لگا؟
اور کون سا شعر دل کو لگا؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
اگلا مضمون کس ٹاپک پر چاہیے؟