National address ko kaise maloom kare. How find the National address اپنے نیشنل ایڈریس کو کیسے دیکھے
Professor Hazrat Ali
0:00 / 0:00
National address ko kaise maloom kare. How find the National address اپنے نیشنل ایڈریس کو کیسے دیکھے
525 просмотров · 1 г. назад
Professor Hazrat Ali
2,39 тыс. подписчиков
525 просмотров · 1 г. назад
سعودی عرب میں اقامہ رینیول کے لیے اب نیا سسٹم نافذ ہو چکا ہے۔
اگر آپ کا نیشنل ایڈریس (عنوان الوطنی) اپڈیٹ نہیں ہے، تو آپ کا اقامہ رینیو نہیں ہوگا!
اس ویڈیو میں میں نے تفصیل سے بتایا ہے کہ:
نیشنل ایڈریس کیا ہے؟
اس کو کیسے معلوم یا اپڈیٹ کریں؟
اقامہ رینیول پر اس کا کیا اثر پڑے گا؟
اور آپ گھر بیٹھے آن لائن کیسے چیک کر سکتے ہیں۔
📌 ویڈیو آخر تک دیکھیں تاکہ آپ کا اقامہ بلا رُکاوٹ رینیو ہو سکے۔
#SaudiArabia #IqamaRenewal #NationalAddress #عنوان_الوطنی #SaudiNews #IqamaUpdate #SaudiRules #Iqama2025 #ExpatsInSaudi #SaudiSystem #سعودی_عرب #اقامہ #نیشنل_ایڈریس
#saudiarabia #saudijobs #news #ksa #sauditrafficupdate