درس نمبر130/قانون جنگ کے 13دفعات میں سے4دفعاتکا ذکر/ #live #quran ##livestream #tafseerquran #yt
Mufti Ameerzaman
0:00 / 0:00
درس نمبر130/قانون جنگ کے 13دفعات میں سے4دفعاتکا ذکر/ #live #quran ##livestream #tafseerquran #yt
571 просмотр · Трансляция закончилась 2 дня назад
Mufti Ameerzaman
5,46 тыс. подписчиков
571 просмотр · Трансляция закончилась 2 дня назад
مفتی سیدامیرزمان حقانی ترمذی سادات سے تعلق رکھتاھوں/ نسباً پیربابا علیہ الرحمۃ کےاحفاد سے ھوں/ جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کافاضل/ ،مفتی اعظم محدث کبیر مفتی محمد فرید رحمہ اللہ کا خلیفہ مجاز /،جمعیت علماءاسلام کا کارکن/ جامعہ رحمت کائنات اٹک شہر کامھتمم / اس چینل کامقصد قرآن کریم کی آسان اور مختصر تفسیر لوگوں تک پہنچانا ھےاللہ کریم میرے اساتذہ کرام ،والدین،قیادت ،مریدین،دوست ،JUIکےاحباب ،معتقدین ،اورمقتدیوں کی اُخروی نجات کاذریعہ بنادیں۔امین..
««صبح درس تفسیر القرآن الکریم*تفسیرابن امیر حاتم
درس نمبر129*پارہ9*سورۃ الانفال*رکوع24۔*آیت1تا10* امام الاولیاء حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمه اللّٰه الباری دفعہ نمبر 1قانون جنگ کی دفعه اول صف قتال میں استقامت مآخذ آیت15 ۔۔۔ ✓دفعہ نمبر2میدان میں الله تعالیٰ اور اس کے رسول کے مطیع رھو ماخذ آیت20۔۔۔✓ دفعہ نمبر3الله اور رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کو زندگی سمجھو.. مآخذ آیت 24✓دفعہ نمبر4 ادائے فرض میں خیانت نہ کرو مآخذ آیت 27..
@أجملتلاواتالقرآنالكريم-ض8ظ @القرآن_الكريم @Mufti_ameerzaman