Перейти к содержимому

National Security & Political Deadlock| 277th Corps Commanders' Conference | Government-Opposition

Sumaira Saleem

0:00 / 0:00

National Security & Political Deadlock| 277th Corps Commanders' Conference | Government-Opposition

3 265 просмотров · 6 дн. назад
Sumaira Saleem
386 подписчиков
3 265 просмотров · 6 дн. назад
پاکستان کی سیاست اور قومی سلامتی کے حوالے سے اہم ترین اپ ڈیٹ! فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 277ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں افغانستان سے دہشتگردی، 'کرائم-ٹیرر' گٹھ جوڑ اور ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا دوٹوک اعلان کیا گیا۔ دوسری جانب اسلام آباد کے اسپیکر چیمبر میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور انتہائی ہنگامہ خیز رہا، جہاں خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی اور پی ٹی آئی کے مطالبات پر گرما گرم بحث ہوئی۔ جانیے مکمل تجزیہ اس ویڈیو میں۔#PakistanPolitics #CoreCommandersConference #AsimMunir #NationalSecurity #GovernmentVsOpposition #IslamabadTalks #PTI #CurrentAffairs #PakistanNews